اتوار 28 فروری 2021
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

صیہونی آبادکار کا حملہ 16 سالہ فلسطینی بچہ شہید

جمعرات 10-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکار کا حملہ 16 سالہ فلسطینی بچہ شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نامعلوم صیہونی آبادکار نے تیز دھار آلے سے فلسطینی بچے کو شدید زخمی کیا جو اسپتال پہنچنے سے قبل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔

تفصیلات کے  مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے شمالی شہر الخلیل میں عیلوط کے مقام پر 16 سالہ  فلسطینی بچہ مجدی احمد ابو راس کونامعلوم صیہونی آبادکارنے چاقو کے متعدد وار کر کے شہید کر دیا۔

 اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ مجد ی احمد ابو راس کو شدید زخمی حالت میں  الناصر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔

واضح  رہے کہ  امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مشرقی وسطیٰ کیلئے تیار کردہ نام نہاد امن  منصوبے کے اعلان کے بعد سے اسرائیلی ریاستی سرپرستی میں صیہونی  قاتل گینگ فلسطینیوں کی نسل کشی میں سرگرم ہیں مگر صہیونی ریاست فلسطینیوں کی اس مجرمانہ نسل کشی پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

Tags: صیہونی آبادکارفلسطینی بچہ شہیدمجدی احمد ابو راس
ShareTweetSendSend
Previous Post

صیہونی زندانوں میں قید فلسطینی رکن پارلیمنٹ

Next Post

صیہونی بستیوں میں تیار مصنوعات سے کوئی مسئلہ نہیں، دبئی چیمبر

Next Post
صیہونی بستیوں میں تیار مصنوعات سے کوئی مسئلہ نہیں، دبئی چیمبر

صیہونی بستیوں میں تیار مصنوعات سے کوئی مسئلہ نہیں، دبئی چیمبر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی کی قید کو 16سال بیت گئے
خاص خبریں

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی کی قید کو 16سال بیت گئے

28 فروری 2021
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی جابرانہ نظر بندی کے دوران جیل انتظامیہ کی جانب سے ان...

Read more
صہیونی  فوج  نے 3 فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کرلیا
خاص خبریں

صہیونی  فوج  نے 3 فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کرلیا

28 فروری 2021
0
صہیونی جیل میں فلسطینی اسیرکی قید 19 ویں سال میں داخل
خاص خبریں

صہیونی جیل میں فلسطینی اسیرکی قید 19 ویں سال میں داخل

28 فروری 2021
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.