• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کے فلسطینی بستیوں پر حملے، فلسطینیوں کے صیہونی فوج سے جھڑپیں

منگل 17-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کے فلسطینی بستیوں پر حملے، فلسطینیوں کے صیہونی فوج سے جھڑپیں
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   صیہونی آبادکاروں کے فلسطینی بستیوں پر حملوں کو روکنے کیلئے فلسطینی نوجوانوں کا  گروہ صیہونی آبادکاروں کے حملوں کو روکنے میں کامیاب رہا ، آبادکاروں کے تحفظ کیلئے صیہونی فوج آگئی  جس کے بعد صیہونی فوج اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان پر تشدد جھڑپیں پھوٹ پڑیں۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ درجنوں پر مشتمل مسلح قابض صیہونی آبادکاروں کے ایک گروہ نے  مقبوضہ  مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے ضلع بورین گاؤں میں   حملہ کیا ، لاٹھیوں ڈنڈوں اور پتھروں سے فلسطینی شہریوں کے گھروں اور املاک کو تباہ کیا  اسی دوران  فلسطینی نوجوانوں کا ایک گروہ نشانہ بنائے گئے گھروں کا دفاع کرنے  کے لیے موقع پر پہنچا اور حملے کو روکنے میں کامیاب رہا جس کے بعد آبادکاروں کے ساتھ پر تشدد جھڑپیں  ہوئیں ۔

فلسطینی نوجوانوں کی جانب سے فلسطینی شہریوں کے تحفظ فراہم کرنے پر قابض صہیونی فوجیوں نے اسرائیلی آبادکاروں کو واپسی کے لیے تحفظ فراہم کیا اور بورین میں فلسطینی رہائشیوں پر آنسو  گیس کی بدترین شیلنگ کی  اور فائرنگ کی  کی وجہ سے متعدد شہریوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑاجبکہ بعض کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں ۔

Tags: بورین گاؤںصیہونی آبادکارفلسطینی بستیوں پرحملے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.