• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کے حملوں میں تین فلسطینی زخمی

منگل 07-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کے حملوں میں تین فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی آبادکاروں نے فلسطینی باشندوں پر تیز دھار آلے اور زہریلی گیس سے اس وقت حملہ کیا جب وہ اپنے  گودام میں کام میں  مصروف تھے ۔

مقامی ذرائع نے کہا کہ غیر قانونی صیہونی آبادکاروں نے مقبوضہ بیت المقدس میں گار پارک میں فلسطینیوں کے  گودام پر تیز دھار آلے اور زہریلی گیس سے حملہ کیا  جس کے نتیجے میں مجید فایفوس ، امیر الدبس اور عزالدین محمد نامی فلسطینی باشندے زخمی ہوگئے ہیں

تینوں فلسطینیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سےباہر بتائی جارہی ہے ۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مشرقی وسطیٰ کیلئے تیارکردہ نام نہاد امن منصوبے کے اعلان کے بعد سے مقبوضہ بیت المقدس سمیت مقبوضہ فلسطین کے دیگر شہروں میں غیر قانونی آبادکاروں کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر حملوں  میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

Tags: تیز دھار آلے سے حملہصیہونی آبادکارغیر قانونی آبادکاروگار پارکمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.