• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کا فلسطینی گلہ بانوں پر حملہ

ہفتہ 02-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کا فلسطینی گلہ بانوں پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاستی سرپرستی میں صیہونی آبادکاروں کے مسلح گروپ نے فلسطینی گلہ بانوں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ اپنے مویشیوں کو  چرانے میں مصروف تھے۔

عینی شاہدین کے مطابق غیر قانونی شرپسند مسلح صیہونی آبادکاروں نے مقبوضہ بیت المقدس کے  مشرقی شہر یطہ میں  الثالہ  کے علاقے میں  فلسطینی گلہ بانوں  پر اس وقت اچانک حملہ کردیا جب وہ اپنے مویشیوں کو چرانے میں مصروف تھے ۔

مسلح آبادکاروں نے متعدد بھیڑوں کو زخمی کیا جبکہ دو فلسطینی بھی زخمی ہوئے ،  ذرائع کے مطابق صیہونی آبادکاروں نے عمر رسیدہ فلسطینی کو بے بس کر کے تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کی بھیڑیں چراکر لے گئے، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اس دوران میں انھیں صیہونی فوج کی سرپرستی بھی حاصل تھی۔

Tags: صیہونی آبادکارصیہونی ریاستفلسطینی گلہ بان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.