• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کا فلسطینیوں پر حملہ

بدھ 13-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کا فلسطینیوں پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شرپسند مسلح صیہونی آبادکاروں نے فلسطینی گلہ بانوں پرلاٹھیوں اور ڈنڈوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں بزرگ فلسطینی سمیت 4 فلسطینی شہری شدید زخمی ہوگئے۔

مقامی ذرائع سے حاصل اطلاعات کےمطابق مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس کے مضافاتی قصبے عقربا میں شرپسند صیہونی آبادکاروں کے مسلح گروپ نے اسرائیلی فوجی کی سرپرستی میں فلسطینی گلہ بانوں پر اس وقت لاٹھیوں اور ڈنڈوں سےحملہ کردیا جب وہ اپنے مویشوں کے ہمراہ چرا گاہوں میں تھے، حملے میں بزرگ فلسطینی شہری سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے جن کو اپنی مدد آپ کے تحت قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

واضح رہے کہ رواں ماہ شرپسند غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کی جانب سے یہ چھٹا بڑا حملہ ہے جس میں اب تک 14 فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں جبکہ آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں کی املاک اور باغوں پر بھی حملے کیئے گئے، گذشتہ ہفتے میں صیہونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے زیتون کے باغ کو اجاڑتے ہوئے ڈیڑھ سو کے قریب پھلدار درختوں کو تباہ کیا تھا۔

Tags: صیہونی آبادکارفلسطینی زخمیمقبوضہ بیت المقدسنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.