• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کافلسطینیوں کے گھروں پر حملہ

منگل 17-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کافلسطینیوں کے گھروں پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غیر قانونی مسلح صیہونی آبادکاروں نے فلسطینی بستی پر حملہ کیا تاہم فلسطینی نوجوانوں کی جانب سے فوری مزاحمت پر آبادکارفرار کسی قسم کےجانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صیہونی آبادکاری کی سرگرمیوں پر نظررکھنےو الے ادارے کے نمائندے غسان دغلس نے فلسطین کے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ آج صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے قصبہ جو ایک کلومیٹر دور غیر قانونی صیہونی بستی سے ملتی ہے وہاں سے تعلق رکھنے والے درجنوں شرپسند صیہونی مسلح آبادکاروں نے فلسطینی بستی پر حملہ کیا گاڑیوں اور گھروں کے شیشے توڑ ڈالے ، اطلاع ملتے ہی فلسطینی نوجوانوں نے مزاحمت کی اور صیہونی آبادکاروں کو آبادی میں داخل ہونے سے روکا  جس کے باعث آبادکار فرار ہوگئے ۔

Tags: صیہونیصیہونی آبادکاروںفلسطینگھروں پر حملہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.