اتوار 28 فروری 2021
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

صیہونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کا باغ اجاڑ دیا

اتوار 10-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کا باغ اجاڑ دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ سال شرپسند صیہونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے کم سے کم 8 باغوں کے 10 ہزار کے قریب پھلدار درختوں اور پودوں کو تباہ کیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق آج صبح شرپسند صیہونی آبادکاروں کے مسلح گروہوں نے مقبوضہ مغربی کنارےکے کے شہر  نابلس کے جنوبی قصبے قصرہ میں فلسطینی خاندان کی ملکیت زیتو ن کے باغ  پر حملہ کیا اور 130 سے زائد پھلدار درختوں کو کاٹ کر تباہ کرنے کے ساتھ ساتھ زیتون کے پھلوں کو چوری کرکے اپنے ہمراہ لے گئے۔

واضح  رہے کہ اس سے قبل  رواں ماہ کے آغاز میں شرپسند صیہونی  آبادکاروں  کے مسلح گروپ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے ہی قصبے سلفیت میں  کم سے کم تین ہزار کے قریب فلسطینیوں کی ملکیت تین ہزار سے زائد زیتون کے  درختوں کو آگ لگا کر تباہ کردیا تھا ، گذشتہ سال مجموعی طور پر شرپسند صیہونی آبادکاروں کے ہاتھوں  فلسطینیوں کے کم سے کم 8 باغوں کے 10 ہزار کے قریب پھلدار درختوں اور پودوں کو تباہ کیا ہے۔

Tags: سلفیتشرپسند آبادکارصیہونی آبادکار
ShareTweetSendSend
Previous Post

غزہ میں دو ماہ سے بند مساجد کھول دی گئیں

Next Post

امارات کا فراہم کردہ آکسیجن اسٹیشن غزہ پہنچ گیا

Next Post
امارات کا فراہم کردہ آکسیجن اسٹیشن غزہ پہنچ گیا

امارات کا فراہم کردہ آکسیجن اسٹیشن غزہ پہنچ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی کی قید کو 16سال بیت گئے
خاص خبریں

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی کی قید کو 16سال بیت گئے

28 فروری 2021
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی جابرانہ نظر بندی کے دوران جیل انتظامیہ کی جانب سے ان...

Read more
صہیونی  فوج  نے 3 فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کرلیا
خاص خبریں

صہیونی  فوج  نے 3 فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کرلیا

28 فروری 2021
0
صہیونی جیل میں فلسطینی اسیرکی قید 19 ویں سال میں داخل
خاص خبریں

صہیونی جیل میں فلسطینی اسیرکی قید 19 ویں سال میں داخل

28 فروری 2021
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.