• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونیوں کی بیت المقدس کے نیچےسرنگوں کی کھدائیاں جاری

بدھ 11-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونیوں کی بیت المقدس کے نیچےسرنگوں کی کھدائیاں جاری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ بیت المقدس کا اسلامی اور تاریخی تشخص تباہ کرنے کیلئے قابض صیہونی انتظامیہ کی جانب سے سرنگوں کی کھدائیوں کا کام تیزی سے  جاری ہے۔

اسلامی کمیٹی برائے تحفظ بیت المقدس ومقدس مقامات اور اسلامی تعاون تنظیم سے جاری ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ  بیت المقدس کی بنیادوں کو کمزور کرنے اور اس کا اسلامی اور تاریخی تشخص مٹانےکیلئے صہیونی انتظامیہ  تیزی سےکھدائیاں کرنے اور سرنگیں بنانے کا کام کررہی ہے، جس کا مقصد مسلمانوں کے تاریخی ورثے کی بنیادیں کھوکھلی کرکے ان کی تباہی کا سامان کرنا ہے۔

رپورٹ میں بتایاگیا ہےکہ مقبوضہ بیت المقدس کے نیچےصیہونیوں کی جانب سےاس قسم کی کھدائیوں اور سرنگوں کی تعداد 104تک پہنچ گئی ہے جس میں سے57مسجداقصیٰ کے نیچے 5 وادی سلوان میں، 5 شہر قدیم میں اور 8 دیگر مقامات پر کی گئی ہیں ، رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی انتظامیہ کی جانب سے 22 مقامات پر تاحال کھدائی جاری ہے۔

Tags: اسلامی تعاون تنظیماسلامی کمیٹی برائے تحفظ بیت المقدس ومقدس مقاماتسرنگوں کی کھدائیمسجد اقصیٰوادی سلوان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.