• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی پولیس کی مسجد اقصیٰ کے دروازےپر فلسطینیوں پر تشدد اور گرفتاریاں  

بدھ 24-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی پولیس کی مسجد اقصیٰ کے دروازےپر فلسطینیوں پر تشدد اور گرفتاریاں  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی پولیس نے گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے   تاریخٰ دروازے باب السلسلہ  کے قریب سے تین فلسطینی نوجوانوں کو سرعام تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گرفتارکرلیا۔

اس سے قبل اسرائیلی فوج اور پولیس نے  علی الصبح مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں  گھر گھر تلاشی کے  نام پر لوٹ مار کی اور رہائشیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا  ۔

عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی پولیس نے باب السلسلہ کے قریب  سے تین فلسطینی نوجوانوں کو روکا اور تلاشی لینے کے بعد انھیں سرعام تشدد کا نشانہ بنایا اور گرفتار کرلیا ۔

تینوں فلسطینی نوجوانوں کے حوالے سے اسرائیلی پولیس کی جانب سے کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں ۔

Tags: "باب السلسلہصہیونی فوجمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.