• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی مظالم کی مذمت بےکار ہے، فلسطینیوں کی مدد اور مزاحمت واحد راستہ ہے، فواد ایزادی  

ہفتہ 11-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی مظالم کی مذمت بےکار ہے، فلسطینیوں کی مدد اور مزاحمت واحد راستہ ہے، فواد ایزادی  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی ریاست کیلئے امریکا کی جانب سے تیار کردہ ڈیل آف دی سنچری بھی بری طرح ناکام ہوئی ہے چند ایک ممالک کے سوا تقریبا تمام دنیا نے اس کو مستر دکردیا ہے  جو اسرائیل اور امریکہ کی کھلی ناکامی ہے۔

ایران سے تعلق رکھنے والے چیئرمین انٹر نیشنل یونین آف مسلم پروفیسر اور سیاسی تجزیہ کار ڈاکٹر فواد ایزادی  نے ویبنار سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ    بھارتی خارجہ پالیسی میں واضح فرق دیکھنے میں آرہا ہے  بھارت پہلے فلسطین کی  خودمختاری کا حامی تھا  لیکن اب اس کی خارجہ پالیسی میں واضح تبدیلی آئی ہے  جو بھارت کیلئے خطرناک ہے  ، امریکی شہہ پر اسرائیل اپنی ظالمانہ پالیسی پر عمل کرکے تباہی کی جانب گامزن ہے ایسے ہی بھارت بھی اپنی ظالمانہ پالیسیز کے باعث تباہی کی جانب گامزن ہے ۔

انکا کہنا تھا کہ نہتے فلسطینیوں کی مدد کرنا ہی بہترین ہے صرف حمایت کافی نہیں ہے ،   صہیونی مظالم کی   مذمت اور اقوام متحدہ سمیت دیگر عالمی ادارے اس اسلسلے  میں کچھ کرنے کے لئے سنجیدہ نہیں ہیں مزاحمت اور فلسطینیوں کی مدد ہی بہترین طریقہ ہے ۔

Tags: صیہونی ریاستفلسطین فاؤنڈیشنفود ایزادیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.