• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فلسطینی مزدور پرفائرنگ

پیر 29-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فلسطینی مزدور پرفائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج نے مزدوری کے کام سے آئے ہوئے نوجوان پر گولی چلائی جو کہ سرمیں لگی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا، بےہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل  ہونے والے فلسطینی کی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی فوج نے مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں دیوار فاصل کےنزدیک ایک نہتے فلسطینی مزدور  24 سالہ محمود یاسر قصراوی پر بلا جواز فائرنگ کی جس کے نتیجے میں نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔

قابض فوج نے مزدوری کے کام سے آئے ہوئے کئی دوسرے بے گناہ فلسطینیوں سمیت محمود یاسر قصراوی  کا تعاقب کرتے ہوئے دیوار فاصل کےنزدیک ان پر گولی چلائی جو کہ قصراوی  کے سرمیں لگی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا، قصراوی کو بےہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہےجہاں ان  کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

قصراوی کے اہل خانہ کا کہنا ہےکہ صہیونی فوج نے مزدوری کے لیے گھر سے نکلنے والے ان کے بیٹے پر بلا جواز گولیاں چلائیں ہیں جس کے باعث قصراوی زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے۔

Tags: جنینصہیونی فوجفلسطینی شہریمغربی کنارہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.