• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی اندھا دھند فائرنگ، کئی فلسطینی زخمی درجنوں گرفتار

جمعہ 26-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Israeli-army-arrested-Palestinian

Zionist army indiscriminate firing, dozens of Palestinians injured, dozens arrested

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی فوج کے درمیان جھڑپوں میں  صہیونی  غیر قانونی گرفتاری  میں لیے گئے درجنوں بے گناہوں میں ایک فلسطینی بچہ بھی شامل ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں کوبر قصبے اور قصرہ میں  بلاجواز کارروائی کر تے ہوئے تلاشی کے بہانےگھرو ں میں داخل ہوکر متعدد فلسطینیوں کو زدو کوب کیا  جس کے نتیجے میں قابض فوج اور فلسطینیوں کے درمیان پرتشدد جھڑپیں شروع ہوگئیں۔

صہیونی فوجی تشدد کی مزاحمت کرنے والوں پر قابض فوج کی جانب سے  اندھا دھند فائرنگ کی گئی جس کی زد میں آکر کم سے کم 18 فلسطینی زخمی ہوگئے جبکہ درجنوں  افراد کو صہیونی فوج  نے غیر قانونی حراست کے تحت گرفتار کرتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

خیال رہے کہ صہیونی فوج اور فلسطینیوں کےدرمیان جھڑپوں میں گرفتار ہونے والے فلسطینیوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔

Tags: صہیونی فوجفلسطینیقصرہکوبر قصبہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.