• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا نہتےفلسطینیوں پر تشدداور آنسو گیس کے حملے  

جمعہ 26-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا نہتےفلسطینیوں پر تشدداور آنسو گیس کے حملے  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )صہیونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں  آنسو گیس  کے استعمال کی وجہ سے متعدد  افراد کو سانس لینے میں شدید مشکلات کا سامنا   کرنا پڑا۔

اطلاعات کے مطابق  گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں ابو دیس اور ایذاریہ قصبوں میں صہیونی فوجیوں  نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں فلسطینی نوجوانوں اور قابض صہیونی فوجیوں کے درمیان پر تشدد جھڑپیں ہوئیں۔

ذرائع کے مطابق  قصبے میں صہیونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں نہتے فلسطینی باشندوں پر بے تحاشہ آنسو کا استعمال کیا گیا جس کی وجہ سے متعدد افراد کو سانس لینےمیں شدیددشواری کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ ایذاریہ قصبے میں بھی  فلسطینی باشندوں اور قابض صہیونی فوجیوں کی جھڑپوں کی اطلاعات ملی ہیں جن میں کئی فلسطینیوں افرادکو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اغواء کر لیا گیا ہے

Tags: "ابو دیس"آنسو گیس کے حملےایذاریہصہیونیئزممقبوضی فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.