• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے چار فلسطینی نوجوانوں کو گھر میں نظر بند کردیا

جمعرات 09-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے چار فلسطینی نوجوانوں کو گھر میں نظر بند کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنےو الے چار فلسطینی نوجوانوں کو بغیر کسی جرم کے اپنی گھروں میں چار ماہ کیلئے نظر بند کردیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق صہیونی فوج نے گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے گاؤں العيساویہ سے تعلق رکھنے والے  نوجوان محمد عصمت عبید اور محمد ایمن عبید کو چار ماہ کیلئے گھر میں نظر بند کردیا جبکہ  الخلیل سے تعلق رکھنےوالے یوسف علی الکیسوانی  اور انور سمیع عبید کو بھی چار ماہ کیلئے نظر بند کردیا ہے ۔

انور سمیع عبید چند ماہ قبل ہی انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت چار ماہ اسرائیلی جیل میں گزار نے کے بعد رہا ہوئے تھے ۔

Tags: العیسویہصہیونی فوجمحمد عصمت عبیدیوسف علی الکیسوانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.