• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت میں فلسطینی کی حراستی مدت میں توسیع

بدھ 03-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت میں فلسطینی کی حراستی مدت میں توسیع
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صہیونی جیل انتظامیہ مختلف بہانے بناکر فلسطینی نوجوان کی  صہیونی عدالت میں پیشی کو روک رہی ہے۔

مقامی فلسطینی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی غیر قانونی عدالت میں  رام اللہ کے رہائشی فلسطینی نوجوان سفیان بسام مقدادی کو صہیونی ریاست کی غیرقانونی حراستی پالیسی کے تحت انتظامی حراست میں مزید 4 ماہ کی  توسیع کرتے ہوئے رہائی کو روک دیا ہے۔

خیال رہے کہ فلسطینی نوجوان کو صہیونی فوج نے1سال قبل صہیونی شرپسندانہ فسادات کے دوران جھڑپوں میں حراست میں لیا تھا جس کے بعد قابض جیل انتظامیہ کی جانب سے فلسطینی نوجوان سفیان بسام مقدادی کو مختلف بہانوں سے اذیتیں دیتے ہوئے پیشی کی مدت میں مسلسل  اضافہ کیا جارہا ہے۔

Tags: اسرائیل جیلاسرائیلی عدالترام اللہصہیونیئزمفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.