• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت میں فلسطینی قیدی کے مقدمے کی سماعت میں ڈیڑھ ماہ کی توسیع

جمعرات 18-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Israeli-court-prisoner-trial

Translation results Israeli court extends prisoner trial

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غیر قانونی صہیونی عدالت میں  فلسطینی قیدی کی سماعت کو روک کر نوجوان کی قید کو طول دیتے ہوئے صہیونی جیل میں بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز صہیونی ریاست اسرائیل میں  قابض غیر قانونی قید کے تحت حراست میں لیے گئے اریحا کے رہائشی فلسطینی نوجوان حسن شاکر جلایطہ کے مقدمے کی سماعت صہیونی  عدالت نے ڈیڑھ ماہ کے لیے بغیر کسی معقول وجہ کےموخر کردی جس کے بعد قیدی کے اہل خانہ اور علاقہ مکینوں کی جانب سے صہیونی غیر قانونی عدلیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کر تے ہوئےالزام عائد کیا گیا ہے کہ قابض جیل انتظامیہ اورصہیونی عدلیہ کی ملی بگھت سے مظلوم فلسطینی پرمختلف بہانوں سے  تشددکے لیےاس کی پیشی میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں جو کہ بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

Tags: اریحااسرائیلی فوجصہیونی عدالتصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.