جمعرات 25 فروری 2021
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

صہیونی عدالت میں بے گناہ فلسطینی کی نظر بندی میں توسیع

پیر 22-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
detention-Palestinian-prisoner

Zionist court extends detention of innocent Palestinians

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض ریاست میں  صہیونی فوج بلاجواز گرفتاری کے بعد فلسطینی باشندوں کو غیر قانونی تفتیشی مراکز میں  لےجاکر بد ترین تشدد کے ذریعے ناکردہ جرائم کے اعتراف کرواتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی عدالت نےقابض ریاست کی غیر قانونی جیل انتظامیہ جلمہ سینٹر میں تفتیش  کے لیے لائے گئے فلسطینی نوجوا ن عبدالغنی حمزہ ہرزلہ کی نظر بندی  میں توسیع  کرتے ہوئےتفتیش کو  اگلے منگل تک بڑھا دیا۔

واضح رہے کہ صہیونی غیر قانونی تفتیشی مرکز میں11 روز سے فلسطینی نوجوان کو تفتیش کے بہانے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور اس پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات  کے اقرار جرم کی ناجائز کوششیں جاری ہیں۔

صہیونی ریاست میں آئے دن قابض فوج کی جانب سے بے گناہ فلسطینیوں کو پکڑ کر غیر قانونی جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا جاتا ہے جس کے بعد صہیو نی عدالتوں کے ذریعے  اسرائیلی جیل انتظامیہ قیدیوں کےٹرائل  کی مدت میں مزیدتوسیع کے بعد  بے گناہ فلسطینیوں کو رات دن ناکردہ جرم کی پاداش میں بد ترین تشدد کا نشانہ بناتی ہے۔

Tags: اسرائیلی فوجصہیونی عدالتصہیونیئزمفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend
Previous Post

اسرائیل کا سفارتی تعلقات کے بدلے ممالک کو کورونا ویکسین فراہم کرنے کا انکشاف

Next Post

قابض فوج نے 4 فلسطینیوں کو زخمی کردیا

Next Post
palestinian-Israeli-Army

قابض فوج نے 4 فلسطینیوں کو زخمی کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
Palestinian-student-Al-Najah-university, was arrested today
خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی طالبعلم کو گھر سے اغواکرلیا

24 فروری 2021
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  قابض فوج نے فلسطینی طالبعلم کو یونیورسٹی کی سطح پر سیاسی سرگرمیوں...

Read more
palestinian-prisoner-captivity
خاص خبریں

صہیونی جیل سے ایک سال بعد فلسطینی قیدی رہا

24 فروری 2021
0
elections-Hamas-leadership-Gaza
پی ایل او

غزہ میں حماس کی قیادت کے داخلی انتخابات

24 فروری 2021
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.