• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت سے 1500جرمانے کے بعد فلسطینی بچہ رہا

پیر 25-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت سے 1500جرمانے کے بعد فلسطینی بچہ رہا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی عدالت  میں فلسطینی بچے کے صہیونی فوج پر پتھراؤ کے جرم میں 36 دن قید کے بعد رہائی کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست کی غیرقانونی عدالت میں الخلیل سے تعلق رکھنے والے فلسطینی بچے شریف عوض کو صہیونی فوج پر پتھراؤ کے جرم میں 36 دن کی قیداور 1500 جرمانے کے بعد  آزادکر دیا گیا۔

  یہ پتھراؤ جس کے نتیجے میں فلسطینی بچے شریف عوض کو حراست میں لیاگیا تھا اسرائیلی غاصبانہ فوج پر اس وقت کیا گیا تھا جب پر تشدد کارروائی کے نتیجے میں غاصب فوجی اہلکاروں نے گھر گھر تلاشی کی بلا جواز کارروائی کے نتیجے میں درجنوں بے گناہ فلسطینیوں کو سر عام تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اغوا کر کے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا تھا جس کٓے بعد فلسطینی باشندوں نے صہیونی فوج کے علاقے میں داخلے کو ناکام بنانے کے لیے پتھراؤ  اور پیٹرول بموں کا استعمال کیا تھا۔

Tags: اسرائیلی فوجی کارروائیالخلیلصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.