• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو چار بار عمر قید کی سزا

جمعرات 25-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو چار بار عمر قید کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی عدالت نے دو صہیونی فوجیوں اور ایک  غیر قاونی صہیونی آباد کار کو جہنم واصل کرنے کے الزام میں فلسطینی نوجوان کو چار مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

28 نومبر 2019ء کو دو صہیونی فوجیوں اور ایک غیر قانونی آبادکار کو ہلاک کرنے کے الزام میں صہیونی فوج نے  مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے "کوبر "قصبے سے تعلق رکھنے والے  نوجوان  عاصم عمر البرغوثی کو گرفتارکیا اور صہیونی فوجی عدالت میں ان پر مقدمہ چلایا گیا ۔

صہیونی استغاثہ نے عاصم عمر البرغوثی پر تین اسرائیلیوں کو ہلاک کرنے کے علاوہ اسرائیلی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں سمیت 12 اسرائیلیوں کو تیز دھار آلے سے زخمی کرنے کا بھی الزام عائد کیاگیا تھا ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل عاصم عمر البرغوثی کے  آبائی گھر کو بھی صہیونی فوج نے انتقامی کارروائی کرتے ہوئے مسمار کردیا تھا جس کے بعد ان کے گھر انے نے عارضی  خیموں میں پناہ لی لیکن اس کو بھی صہیونی فوج کی جانب سے مسمار کردیا گیا تھا ۔

Tags: آبادکارہلاکصہیونی فوجعاصم عمر البرغوثیفلسطینی مزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.