• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی زندان میں فلسطینی پر 2سال قیداور بھاری جرمانہ عائد

ہفتہ 20-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی زندان میں فلسطینی پر 2سال قیداور بھاری جرمانہ عائد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوجی عدالت میں فلسطینی نوجوان پر اسرائیلی فوجیوں پر سنگ باری کرنے اور صہیونیوں کے خلاف نفرت پھیلانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین  کے مغربی کنارے کے  شمالی شہر   جنین کےرہائشی  18 سالہ ثائر حسین سعید عصاصہ  پر صہیونی فوجی عدالت کی جانب سے اسرائیل کے خلاف  مزاحتی  کارروائیوں اور  صیہونی فوجیوں پرسنگ باری کے الزام  میں 2 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنائی ہےذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں قائم شہدا ء فاؤنڈیشن کی جانب سے بیان جاری کیا  گیا ہے  جس کے مطابق  صہیونی فوجی عدالت نے 4 فروری 2019ء کو حراست میں لیے جانے والے  فلسطینی نوجوان ثائر حسین سعید عصاصہ کواسرائیلی فوجیوں پر پتھراؤکرنے اور صہیونیوں کے  ظلم کےخلاف آواز اٹھانے  کے الزام  میں 2سال قید اور 4000شیکل جرمانہ کی سزا سنائی  ہے۔

 

Tags: ثائر حسین سعید عصاصہجنینشہدا ء فاؤنڈیشنصہیونی عدالتمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.