• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی زندان سے 19سال بعد فلسطینی قیدی رہا

بدھ 30-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی زندان سے 19سال بعد فلسطینی قیدی رہا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین کی قابض جیلوں میں روا رکھے جانے والے غیر انسانی سلوک کےباعث فلسطینی  نے 19 سال بعد  پہلی مرتبہ اپنی بیٹی کو گلے لگایا ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قیدی مالك بكيرات کو صہیونی عقوبت خانوں سے 19سال بعد رہا کردیا  گیا ۔

فلسطینی قیدی بکیرات کی رہائی پر صہیونی فوج کی غیر انسانی سلوک کی ایک اور داستان منظر عام پر آگئی جب صہیونی زندانوں‌میں قید وبند کی صعوبتیں اٹھانے اوراپنی جوانی کے قیمتی ماہ و سال گذارنے کے بعد بکیرات نے پہلی مرتبہ اپنی بیٹی کو  گلے لگا یا  ۔

واضح رہے کہ مالك بكيرات کو ان کی بیٹی کی پیدایش سے قبل صہیونی فوج کی جانب سے گھر پر دھاوا بول کر شدید تشدد کا نشانا بناتے ہوئے حراست میں لیا گیا تھا تاہم  بے بنیاد الزامات کے ثبوت نہ ملنے پر بالآخر گزشتہ روز قابض صہیونی عقوبت خانے سے رہائی کے بعد مظلوم فلسطینی نے پہلی مرتبہ اپنی بیٹی سے ملاقات کی ۔

Tags: صہیونی  زندانصہیونیئزممالک بکیراتمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.