• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست فلسطینیوں کا قتل عام کررہی ہے، گورنر سلفیت

جمعہ 10-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ریاست فلسطینیوں کا قتل عام کررہی ہے، گورنر سلفیت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) سلفیت کے گورنر نے کہا ہے کہ  نہتے فلسطینی نوجوان کو بلا جواز شہید کرنا صہیونی فوج کے سنگین جرائم میں سے ایک ہے میں اس قابض  فوج کو اس قتل کا براہ راست ذمہ دار ٹھہراتا ہوں۔

مقبوضہ بیت المقدس کے شہر سلفیت کے گورنر میجر جنرل ڈاکٹر عبداللہ کمیل نے صہیونی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینی نوجوان ابراہیم ابو یعقوب  کی شہادت  پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی ریاست فلسطینیوں کاقتل عام  کررہی ہے ۔

انھوں نے کہا کہ عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی فوج نے نوجوان کو  بلا جواز فائرنگ کا نشانہ بنایا جبکہ وہ کسی بھی قسم کی مشکوک سرگرمی میں ملوث نہیں تھا بلکہ وہ سڑک پر اپنے دوستوں کے ہمراہ اپنے راستے پر جارہا تھا ۔

Tags: ابرہیم بو یعقوبصہیونی فوجفلسطینی شہیدگورنر سلفیتمیجر جنرل ڈاکٹر عبداللہ کمیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.