• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں کورونا وائرس سے متاثرہ فلسطینی قیدی کی حالت غیر

ہفتہ 16-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں کورونا وائرس سے متاثرہ فلسطینی قیدی کی حالت غیر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض ریاست میں  صہیونی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی اور جنگی جرم ہونے کے باوجود مظلوم قیدیوں کے ساتھ قابض ریاست کی جیلوں میں انتقامی کارروائیاں عروج پر ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کلب برائے اسیران کے مطابق گذشتہ روزصہیونی غیر قانونی جیلوں میں نظر بند کورونا وائرس سے متاثرہ فلسطینیوں میں سے1قیدی باسل عجاج کی حالت بگڑ گئی جس کے باعث اسیر کو سانس لینے میں تکلیف کی شکایت  پیش آئی تاہم صہیونی جیل انتظامیہ کی جانب سے جاری فلسطینی اسیروں کے ساتھ غیر انسانی سلوک اور علاج میں مجرمانہ غفلت برتتے ہوئے کئی گھنٹوں بعدقیدی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

قیدی کلب کےمطابق ہسپتال منتقلی کے بعدفلسطینی قیدی باسل عجاج کو انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل اسرائیلی داخلی سلامتی کے وزیر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ صہیونی جیلوں میں قید فلسطینیوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین فراہم نہیں کی جائے گی جس سے ان  جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ روا رکھے جانےوالے  غیر انسانی سلوک   کی عکاسی ہوتی ہے۔

Tags: صہیونی جیلفلسطینی قیدیقیدی کلب برائے فلسطینی اسیرانکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.