• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے فلسطینی قیدی رہا

بدھ 14-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سے فلسطینی قیدی رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی عدالت میں فلسطینی پر کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے، اسرائیل کے خلاف آپریشن کرنے کی منصوبہ بندی کرنے اور صہیونی ریاست کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔

فلسطینی میڈیا ذرائع کے آفس کی دی گئی اطلاع کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی فورسز نےمقبوضہ فلسطینی علاقہ رام اللہ کے مغرب میں دیر ابو مشعل گاؤں سے 26 سالہ نوجوان ھانی عطاجنہیں 4 سال قبل 3 اگست 2017 کو صہیونی فوجیوں نے ان کے گھر کا محاصرہ کر نے کے بعد حراست میں لیا تھا رہا کردیا گیا۔

ھانی عطا کو صہیونی عدالت میں  46 ماہ کی سزا دی گئی تھی اور ان پر کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے ، اسرائیل کے خلاف آپریشن کرنے کی منصوبہ بندی کرنے اورصہیونی ریاست کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کے الزامات عائد کیے گئے تھے، جبکہ انھیں المسکوبیہ کے تفتیشی مرکز میں منتقل کرنے کے بعد بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ڈیڑھ ماہ تک سخت قید تنہائی کی صعوبتوں سے بھی گزارہ گیا تھا تاہم 4 سال کے عرصے میں صہیونی عدالت کو نوجوان کے خلاف لگائے گئے الزامات کے ثبوت حاصل نہ ہوئے اور انہیں عدالت کی جانب سے بالآخر رہا کر دیاگیا۔

Tags: دیر ابو  مشعل"رام اللہصہیونی جیلیںصہیونی فوجفلسطینی قیدیقابض ریاست اسرائیلکالعدم تنظیمیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.