• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے ایک سال بعد فلسطینی قیدی رہا

بدھ 24-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
palestinian-prisoner-captivity

A year after his release from prison, he became a Palestinian prisoner

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی غیر قانونی جیل میں بے گناہ فلسطینی 1سال  پابند سلاسل رہنےاور اسیری کی صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد بالآخر رہائی پا گیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی ریاست اسرائیل میں بیت المقدس کے شمال مغرب کے گاؤں بیدوئین کے رہائشی شہری ایمن الحذور کو 1برس بعد اسرائیلی غیر قانونی جیل سے رہا کر دیا گیا۔

قابض صہیونی عدالت میں فلسطینی  نوجوان پر کالعدم تنظیم  کے رکن ہونے کا بے بنیاد الزام عائد کیا گیا تھا جس کے بعدصہیونی قیدمیں ایک سال کےدوران نوجوان کو  بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جا تا رہا۔

فلسطینی قیدی کو متعددمرتبہ اسرائیلی زندانوں میں نظر بندی کی خوف ناک سزائیں دی گئیں تاہم ان سالوں میں فلسطینی اسیر پر لگایا گیا الزام ثابت نہیں ہوا جس کے بعد اسیر کو رہائی دے دی گئی ہے۔

Tags: بیت المقدسغیر قانونی اسرائیلی جیلفلسطینی قیدیکالعدم تنظیممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.