• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیلوں میں 3 فلسطینی قید کے 20ویں سال میں داخل

جمعرات 08-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیلوں میں 3 فلسطینی قید کے 20ویں سال میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی جیلوں میں متعدد بے گناہ فلسطینی قیدی بغیر کسی جرم کے سزائیں کاٹ رہے ہیں اور اپنی آزادی کے منتظر ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی ریاست کی غیر قانونی جیلوں میں قید بے گناہ فلسطینیوں میں جینن سے تعلق رکھنے والے 3 قیدی  اپنی قید کے 20 ویں سال میں داخل ہوگئے۔

فلسطینی قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی قیدی کلب کے ڈائریکٹر منتصر سمور  کے مطابق یہ قیدی حسن راتب یونس عویس جینن کیمپ سے تعلق رکھنے والےایک اور فلسطینی  قیدی عبد الکریم عویس کے بھائی ہیں جنہیں بغیر کسی جرم کے صہیونی عدالت میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

جبکہ دوسرے  قیدی کفر راعی گاؤں کے مہند خالد ابراہیم شیخ ابراہیم ہیں جنہیں 24 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے ، اورصلاح الدضھر گاؤں کے فادی محمد یوسف ابو علی  جنھیں 20 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Tags: اسرائیلی جیلیںجنینصہیونیئزمفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.