• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیلوں میں قیدفلسطینی 20ویں سال کے آخری مراحل میں آزادی کامنتظر

جمعرات 04-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیلوں میں قیدفلسطینی 20ویں سال کے آخری مراحل میں آزادی کامنتظر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  نضال یاسین  کی صہیونی قیدکے آخری سال  میں اسیر کے خاندان کو خدشہ ہے کہ صہیونی حراستی انتظامیہ مختلف رکاوٹوں سے اسیر کی حراستی مدت میں مزید اضافہ  کر دیگی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ فلسطین میں نابلس سے تعلق رکھنے والے 41 سالہ فلسطینی نضال یاسین عنتری  کی قابض جیل کی غیرقانونی  انتظامی حراست کو 19سال مکمل ہوگئے جس کے بعداسیر کے خاندان کو جہاں ان کی اگلےبرس متوقع  آزادی کی خوشی ہے وہیں صہیونی دھوکے باز حکام کی جانب سے کسی اور بہانے سے نضال کی حراست میں مزید توسیع کے خطرات بھی بدستور موجود ہیں جس کے مطابق  صہیونی عدالت اور جیل انتظامیہ فلسطینی قیدیوں کو رہائی سے کچھ عرصہ قبل ہی نئے مقدمات میں پھنساکر دوبارہ قید کی سزا سنادیتی ہے۔

واضح رہے کہ قابض جیل حکام فلسطینی قیدیوں کوتشدد کا نشانہ بنانے کے لیے  سنگین جرائم کے الزامات لگا کررہائی سے قبل ہی دوبارہ گرفتار کر لیتے ہیں جبکہ صہیونی حکام ایسے کسی ادارے کو تسلیم نہیں کرتے جو فلسطینی باشندوں کی ان غیر قانونی گرفتاریوں کو روک سکے۔

Tags: اسرائیلی فوجصہیونیئزمفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.