• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی بلدیہ کے حکم پر ایک اور فلسطینی گھرکی مسماری

بدھ 03-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی بلدیہ کے حکم پر ایک اور فلسطینی گھرکی مسماری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض ریاست میں صہیونی فوج  نے فلسطینی کے گھر کو غیر قانونی قرار دےکر مسمار کردیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست میں بیت المقدس کے شہر عناتا میں مجبورفلسطینی شہری کی جانب سے شدید احتجاج کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اسرائیلی فوجیوں  نے بلڈوزروں کی مدد سےشہری کا  گھر مسمار کرنا شروع کر دیا۔

مقامی فلسطینی شہری کا کہنا ہے کہ اپنے آباؤ اجداد کی ملکیت میں رہائش پزیر تھے اورعمارت کےمالک ہونے کے  ملکیت کے مکمل کاغذات کی موجودگی کے باوجود اسرائیلی فوج  نےعمارت گراتے ہوئےالزام عائد کیا کہ عمارت بغیر اجازت کےتعمیر کی گئی تھی۔

قابض صہیونی فوج کی اس کارروائی کے نتیجے میں 8 افراد پر مشتمل یہ فلسطینی گھرانہ کھلے آسمان کے نیچے آگیا ہے تاہم اسرائیل جیسی غیر قانونی ریاست میں فلسطینیوں سے ان کی ملکیتی زمینیں چھیننے والے قابض حکام کو اپنے اس اقدام پر  بین الاقوامی قانونی کی کھلی خلاف ورزی کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔

Tags: اسرائیلی بلدیہبیت المقدسصہیونیئزمقاض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.