• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آباد کاروں کی شرانگیزی: فلسطینی باشندوں پرحملےاور گاڑیوں پر پتھراؤ

جمعرات 31-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آباد کاروں کی شرانگیزی: فلسطینی باشندوں پرحملےاور گاڑیوں پر پتھراؤ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صہیونی آباد کاروں کے مسلح جھتوں کی جانب سے نہتے فلسطینی شہریوں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کےمطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی آباد کاروں نے سلفیت کے مشرق میں  یاسوف قصبے کو جانے والی سڑک رحیلم کو دونوں اطراف سے گھیرے میں لے کر آنے جانے والےفلسطینی شہریوں کو شناخت کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کی گاڑیوں پر پتھراؤ کیا۔

 عینی شاہدین کے مطابق 40 کے قریب یہودی آباد کار مرکزی سڑک پر اکھٹے ہوگئے اور آنے جانے والی گاڑیوں پر پتھراؤ کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہری زخمی اور ان کی گاڑیاں بھی بری طرح تباہ ہوگئیں۔

خیال رہے کہ غیر قانونی یہودی آباد کار صہیونی بستیوں سے ٹولوں کی شکل میں نکل کر فلسطینی باشندوں پر حملے کرتے  ہیں تاہم یہودی آبادکاروں کو اسرائیلی فوج اور پولیس کی مکمل پشت پناہی حاصل ہوتی  ہے۔

Tags: سلفیتصہیونی آبادکارصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.