• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں  کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ کی ایک بار پھر بے حرمتی

پیر 10-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں  کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ کی ایک بار پھر بے حرمتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی آباد کاروں نے علی الصبح  مسجد اقصیٰ پردھاوا بولا اور  نمازیوں پر تشددکرتے ہوئے انھیں قبلہ اول سے بے دخل کر دیا اور مسجداقصیٰ کے مشرقی  دروازے  باب الرحمہ  یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی  اور تلمودی گیت گائے۔

ذرائع کے مطابق  گزشتہ صبح  مسلمانوں  کے قبلہ اول مسجد اقصیٰ میں درجنوں صیہونی شرپسند آبادکاروں نے یہودی مذہبی رہنما یہودہ گلک  کی سرپرستی اور صیہونی پولیس کے حفاظتی حصار میں  مراکشی دروازے سے داخل ہوئے اور نمازیوں پر تشدد کیا  شرپسند آبادکاروں نے  مقدس مقامات کی بے حرمتی کر تے ہوئے   مسجد اقصیٰ کے صحنوں کے چکر لگائے اور عرب اور اسلام مخالف نعرے بازی کی ۔

مسجد کے مشرقی حصے میں انتہا پسند ربی اور  صہیونی شر پسندوں   نےباب الرحمہ عبادت  کے علاقے کے قریب تلمودی رسومات ادا کیں۔

واضح رہے کہ صہیونی آباد کار جمعہ اور ہفتہ کے علاوہ روزانہ کی بنیاد پر متعدد گروہوں کی صورت  میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوجاتے ہیں اور یہ حملے عام طور پر یہودیوں کی چھٹیوں کے دوران شدد اختیار کر جاتے ہیں۔

Tags: صیہونی آبادکارقبلہ اوّلمراکشی دروازہمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.