• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کےخلاف فلسطینیوں کی پرامن مارچ پرصہیونی فوج کادھاوا

اتوار 28-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غرب اردن: صیہونی فوج کی کارروائیاں، متعدد فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )ہفتہ وار انسداد آبادکاری مارچ کے آغازپر ہی صہیونی فوجیوں نے قلقیلیہ کےگاؤں پر دھاوا بول کرمارچ  کے شرکاءپر ربڑ کے خول میں لپٹی دھاتی گولیاں برسائیں اوربھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض ریاست میں صہیونی فوجیوں نےقلقیلیہ کے گاؤں کفرقدوم میں آبادکاری کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے خلاف9 سالوں سے جاری ہفتہ وار پرامن مارچ  کے آغاز پر ہی شرکاءکومنتشر کرنے کے لیے بےدریغ ربڑ کے خول میں لپٹی دھاتی گولیاں برسائیں اور آنسو گیس کےگولے پھینکے۔

مارچ میں شریک متعدد افراددھاتی گولیوں کی زد میں آگئے جبکہ درجنوں دیگر افراد کو آنسو گیس کی بھاری مقدارمیں کی گئی، شیلنگ سے سانس میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

واضح رہےکہ کفرقدوم میں فلسطینی باشندوں کا یہ ہفتہ وار احتجاجی مارچ مقبوضہ فلسطین میں صہیونی آبادکاروں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے خلاف گزشتہ 9 سالوں سے جاری ہے۔

Tags: صہیونی فوجقلقیلیہکفرقدوممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.