• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونیوں کی مسجد اقصٰی  کے تقدس کو کم کر نے کی ناکام کوششیں جاری

جمعہ 12-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونیوں کی مسجد اقصٰی  کے تقدس کو کم کر نے کی ناکام کوششیں جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  شب معراج پر مسلمانوں کے عظیم اجتماع سے خوف زدہ صہیونیوں نے ایک بار پھر مقدس مقامات کی بے حرمتی سے مذہبی انا کو تسکین پہنچائی۔

ذرائع کے مطابق آج مقبوضہبیت المقدس میں صہیونی شر پسند آباد کاروں کے گروہ نے مسجد اقصٰی میں جوتوں سمیت داخل ہوکرمقدس مقامات کی بے حرمتی کی، صہیونی آباد کاروں کے مسلمانوں کے تعظیمی مقامات کی بے حرمتی کا مقصد دراصل مسلمانوں کی مذہبی بر تری کو تسلیم نہ کر نا ہےالبتہ جسب سے فلسطین میں غزہ میں انتخابات پر سیاسی دھڑوں کا اتحاداور حماس کے ممبران میں آپس کے اختلاف نہ ہونے کی صورت میں یحیٰی السنوارکا پر امن طریقے پرصدر منتخب ہونا، الشیخ عکرمہ کےخطبوں سے مسلمانوں میں یکجہتی کا اندیشہ سے لیےکر  مسجد اقصٰی میں شب معراج کے موقع پر مسلمانوں کی عظیم تعداد کے اجتماع  سے خوف زدہ صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں درجنوں یہودی شرپسندوں نے اقصٰی مسجد کے تقدس کو پامال کر نے کے لیے  اپنی مذہبی انتہا پسندی کو تسکین دینے کی کوشش کی۔

صہیونی فوج اور پولیس کی موجودگی میں شر پسندآباد کاروں کی جانب سے مسلمان عبادت گزاروں پر مذہبی شرانگیزی کے لیے انتہا پسندانہ فقرے  کسےاور انہیں عبادت کے دوران پریشان کیا، جس کا واضح مطلب مسلمانوں کی قبلہ اول میں بڑی تعداد ہونے کے باوجود انہیں بے بس و مجبور دیکھ کرمذہبی انتہا پسنداور تمام انسانوں کو برابری کا درجہ نہ دینے والے صہیونی اپنی انا کو خوش کرتےہیں۔

Tags: اسرائیلشر پسندیصہیونی آباد کارصہیونیئزمفلسطینمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.