• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

"صدی کی ڈیل”خطے کی تباہی کی دستاویز ہے،ترک صدر

پیر 17-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
"صدی کی ڈیل”خطے کی تباہی کی دستاویز ہے،ترک صدر
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ترک صدر کاکہنا ہے کہ صدی کی ڈیل کے خلاف ہم ابھی تک او آئی سی کی طرف سے ٹھوس اقدام اور رکن ممالک کے سربراہ اجلاس کے انعقاد کی دعوت کے منتظر ہیں۔

ترکی کےصدر رجب طیب ایردوآن نے ایک بار پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ‌کے لیے مجوزہ امن منصوبے صدی کی ڈیل کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نام نہاد امن منصوبہ درحقیقت سازشی منصوبہ ہے جو  مشرق وسطیٰ کی امن وسلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔

انھوں نے امریکی منصوبے کے خلاف اسلامی تعاون تنظیم’ او آئی سی’ کی طرف سے کوئی ٹھوس اور جرات مندانہ موقف اختیار نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا صدی کی ڈیل کے خلاف ہم ابھی تک او آئی سی کی طرف سے ٹھوس اقدام اور رکن ممالک کے سربراہ اجلاس کے انعقاد کی دعوت کے منتظر ہیں۔

ترک صدر نے کہا کہ میراخیال ہے کہ یورپ اور افریقی ممالک کا موقف اقوام متحدہ میں ہمیں درکار نتائج کے حصول میں مدد فراہم کرے گا،  یورپی یونین اور افریقی ممالک نے ٹرمپ کے مزعومہ امن منصوبہ مسترد کردیا۔

Tags: "رجب طیب اردوآن"اسلامی تعاون تنظیمامریکی منصوبہاو آئی سیرجب طیب ادرگانصدی کی ڈیلمشرقی وسطیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.