اتوار 28 فروری 2021
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

شرپسند مسلح آبادکاروں کا فلسطینیوں پر حملہ

منگل 15-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسند مسلح آبادکاروں کا فلسطینیوں پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شرپسند مسلح صیہونی آبادکاروں کے ایک گروپ نے العيزریہ  میں فلسطینی بدوؤں پر حملہ کیا اور ان کی املاک کو نقصان پہنچایا۔

مقامی ذرائع سے حاصل تفصیلات کے مطابق  گزشتہ روز  شرپسند صیہونی آبادکاروں کے مسلح گروہ نے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی علاقے العيزریہ میں   جبل البابا  کے مقام پر فلسطینی بدوؤں کی آبادی پر حملہ کیا انھیں زخمی کیا  اور ان کی املاک کو نقصان پہنچایا

اس کمیونٹی کے نمائندے ، "عطا الله مزارعہ ” نے بتایا کہ مسلح آباد کاروں  کی بڑی تعداد نے حملہ کیا اور رہائشیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ، انہوں نے  بتایا کہ یہ پہلا موقع ہے جب مسلح آبادکاروں نے اس مقام پردہشتگردانہ اقدامات کئے اور ایک منتظم حملہ کیا ۔

واضح رہے کہ جبل البابا  مقبوضہ بیت المقدس  کے مضافات میں واقع وہ علاقہ ہے جہاں  صیہونی ریاست صیہونی آبادکاروں کیلئے "معالیہ  أدوميم”  اور "E1” صیہونی بستیوں  کو مقبوضہ بستی سے ملانے کیلئے تعمیر کرنے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں ۔

Tags: صیہونی آبادکارفلسطینی بدوفلسطینیوں پر حملہمعالیہ  أدوميمیہودی بستیاں
ShareTweetSendSend
Previous Post

قابض ریاست میں 12فلسطینیوں کو نوٹس جاری

Next Post

مقبوضہ فلسطین میں زلزلے کے جھٹکے

Next Post
مقبوضہ فلسطین میں زلزلے کے جھٹکے

مقبوضہ فلسطین میں زلزلے کے جھٹکے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی کی قید کو 16سال بیت گئے
خاص خبریں

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی کی قید کو 16سال بیت گئے

28 فروری 2021
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی جابرانہ نظر بندی کے دوران جیل انتظامیہ کی جانب سے ان...

Read more
صہیونی  فوج  نے 3 فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کرلیا
خاص خبریں

صہیونی  فوج  نے 3 فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کرلیا

28 فروری 2021
0
صہیونی جیل میں فلسطینی اسیرکی قید 19 ویں سال میں داخل
خاص خبریں

صہیونی جیل میں فلسطینی اسیرکی قید 19 ویں سال میں داخل

28 فروری 2021
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.