• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شرپسند صیہونیوں کامسجداقصیٰ پر دھاوؤں کا سلسلہ پھر شروع

جمعرات 04-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسند صیہونیوں کامسجداقصیٰ پر دھاوؤں کا سلسلہ پھر شروع
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی پولیس اور فوجی کے حفاظتی حصار میں شرپسند صیہونی آبادکاروں کی جانب سے قبلہ اول پر دھاؤں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے۔

گزشتہ روز 60 سے زائد شرپسند صیہونی آباد کار جن میں مذہنی رہنما اور سیاسی شخصیات بھی شامل تھی انھوں نے صیہون فوج اور پولیس کے حفاظتی حصار میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور یہودی مذہی رسومات کی ادائیگی کے نا م پر مقدس مقامات کی بے حرمتی کی ۔

دوسری جانب   اسرائیلی فوج نے القدس میں فلسطینی اوقاف کے ایک سینیر عہدیدار حسام السدر کو بھی حراست میں لے لیا۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے پیش نظر مسجد اقصیٰ کو گزشتہ دو ماہ سے عبادتگزاروں کیلئے بند کردیا گیا تھا تاہم گزشتہ اتوار کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے احکامات کے ساتھ قبلہ اول کو دوبارہ عبادتگزاروں کیلئے کھول دیا گیا ہے ۔

Tags: حسام السدرشرپسند یہودی ؎صیہونی آبادکارصیہونی فوجقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.