• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شرپسند صہیونی آبادکاروں کے قبلہ اول پر دھاوے، بے حرمتی کا سلسلہ جاری

ہفتہ 20-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسند صہیونی آبادکاروں کے قبلہ اول پر دھاوے، بے حرمتی کا سلسلہ جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )   شرپسند صہیونی آبادکاروں کے گروہ کے  یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر   قبلہ اول پر  دھاوؤں کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کی مقدس مقامات کی بے حرمتی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اسلامی اوقاف اتھارٹی کے مطابق  گزشتہ روز ڈیڑھ سو سے  زائد   شرپسند صہیونی آبادکاروں نے یہودی مذہبی رہنماؤں کی سربراہی اور صہیونی فوج او رپولیس کے حفاظتی حصار میں مسجد اقصیٰ کے  مراکشی دروازے سے  یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے  نام پر دھاوا بولا اور  جوتوں سمیت مسجد اقصیٰ میں داخل ہوکر مقدس مقامات کی بے حرمتی کی ۔

شرپسند صہیونی آبادکاروں کے مسجد اقصیٰ پر حملے کے دوران اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے محافظ فادی علیان کو بلا جواز بھی گرفتارکرلیا ۔

Tags: شرپسند صہیونی آبادکارصہیونی آبادکارفادی علیانقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.