• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سعودی عرب میں قید فلسطینیوں کی رہائی کا مطالبہ

جمعرات 02-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
سعودی عرب میں قید فلسطینیوں کی رہائی کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   سعودی عرب میں قید فلسطینی باشندوں کی رہائی کیلئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پرجاری مہم میں سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان سے مطالبہ۔

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں  نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب میں بغیر کسی جرم میں قید فلسطینیوں کی رہائی کے لیے احکامات صادر کریں۔

سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کی جانب سے جاری مہم میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کی جیلوں میں قید کئی فلسطینی شہری پہلے ہی بیمار ہیں اور اب عالمی وباء کورونا وائرس نے ان کی صحت پرمزید منفی اثرات مرتب کیے ہیں اوران کی زندگی خطرےمیں پڑ گئی ہے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب کی حکومت نے 30 سال سے ملک  میں رہنے والے فلسطینی رہ نما اور حماس کے رکن ڈاکٹر محمد الخضری اور ان کے بیٹے ھانی الخضری سمیت ایک سو سے زائد فلسطینیوں پر تحریک آزادی فلسطین کے لیے مزاحمتی قوتوں اور حماس کے لیے فنڈنگ کا الزام عاید کیا گیا ہے۔

Tags: "محمد الخضریسعودی عرب میں قیدسعودی فرمانرواںشاہ سلمانفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.