• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ریاستی سرپرستی میں شرپسند صیہونی آبادکاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی جاری

پیر 16-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ریاستی سرپرستی میں شرپسند صیہونی آبادکاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مسجد اقصیٰ کی بےحرمتی کرنے صیہونی آبادکاروں میں یہودی طلباءو طالبات سمیت مذہبی رہنمااورقابض صیہونی ریاست کے خفیہ ایجنسی کے اہلکار بھی شامل تھے جنہوں نے مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

فلسطینی محکمہ اوقاف اور وزارت مذہبی امور  کی جانب سے جاری بیان  میں قبلہ اول پر شرپسند صیہونی آبادکاروں کے دھاؤوں میں غیرمعمولی اضافے پر سخت تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ  صرف گزشتہ ایک ہفتے کے دوران  کم سے کم دوہزار سے زادئ شرپسند صیہونی آبادکاروں نے مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر صیہونی پولیس اور فوج کے حفاظتی حصار میں مسجداقصیٰ پر دھاوا بولا ، صیہونی پولیس اور فوج کے حفاظتی حصار میں دھاوا بولنے والے شرپسند صیہونی آبادکاروں میں طلبہ و طالبات سمیت یہودی مذہبی رہنما اور قابض صیہونی ریاست کی خفیہ ایجنسی کے اہلکاربھی شامل تھے ۔

Tags: شرپسند یہودی آبادکارصیہونی آبادکارقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.