• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 5 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رمضان شلح کی وفات پر ایرانی سپریم لیڈر کا اظہار افسوس

منگل 09-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
رمضان شلح کی وفات پر ایرانی سپریم لیڈر کا اظہار افسوس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ایران کے سپریم لیڈ ر نے اسلامی جہاد کے سابق سیکرٹری جنرل رمضان عبداللہ شلح کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ مرحوم رمضان شلح ایک سچے ،مضبوط، نڈر اور صاحب اقدار لیڈر تھے۔

ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی عظمیٰ خامنہ ای نے اسلامی جہاد کے سابق سیکرٹری جنرل رمضان عبداللہ شلح کی وفات پر ان کی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئےکہا ہے کہ مرحوم نے اپنے ترکے میں جہاد جیسا خدا کا عظیم عطیہ اور جہادی فکر چھوڑی،  مرحوم ایک سچے ،مضبوط، نڈر اور صاحب اقدار لیڈر تھےپوری مسلم امہ کو ان کا خلا پر کرنا ہوگا۔

انہوں نے ڈاکٹر شلح کی وفات پراسلامی جہاد اور پوری فلسطینی قوم سے تعزیت کی اور کہا کہ مشکل اوردکھ کی اس گھڑی میں فلسطینی قوم کے ساتھ ہیں۔

Tags: آیت اللہ علی عظمیٰ خامنہ ایایران کے سپریم لیڈررمضان عبداللہ شلحمزاحمتی تحریک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.