• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رام اللہ میں صہیونی فوج کا کریک ڈاؤن، درجنوں فلسطینی زیرحراست

بدھ 13-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رام اللہ میں صہیونی فوج کا کریک ڈاؤن، درجنوں فلسطینی زیرحراست
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں مختلف علاقوں  میں غاصب فوج نے وحشیانہ کارروائی کے دوران 18 سے زائد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں  قابض صہیونی فوج کی  جانب سے نہتے فلسطینیوں کے خلاف کارروائیاں   کر تے ہوئے پر تشدد  کریک ڈاؤن کیا گیا جس میں متعدد فلسطینی باشندوں  کے گھروں میں داخل ہوکر انکی املاک کونقصان پہنچایا گیا جبکہ 16 بے گناہ فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے حراست میں لے لیا۔

 دوسری جانب غاصب فوجیوں نےالخلیل میں یطا کےعلاقے سے 25 کے قریب فلسطینیوں کو گرفتارکیااور ان پرسر عام تشدد کیا جبکہ گھروں میں تلاشی کے دوران نہتےافراد جن میں بچےاور خواتین بھی شامل ہیں کو زدو کوب کر تے ہوئے قیمتی سامان کی توڑپھوڑ کی گئی اور نقدی اور زیورات سمیت قیمتی چیزیں ہتھیا لیں

  خیال رہے کہ صہیونی فوج کی جانب سے دعویٰ کیاگیا ہے کہ حراست میں لیے گئےفلسطینیوں میں بعض اسرائیل کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں سیکیورٹی اداروں کو مطلوب تھے۔

Tags: الخلیلرام اللہصہیونی فوجی کارروائیصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.