(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے رات گئے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مارکارروائیوں کے دوران روایتی لوٹ مار اور تشدد کے بعد دو سگےبھائیوں سمیت دیگر آٹھ فلسطینی باشندوں کو ان کے گھروں سے اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔