• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 16 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

دو سال میں ایک ہزار سے زائد قاتل صہیونی فوجی ہلاک

غزہ کی پٹی پر اپنی جارحیت کے آغاز یعنی ۷ اکتوبر ۲۰۲۳ سے اب تک پندرہ سو اکیس قابض فوجی جہنم واصل ہو چکے ہیں۔

منگل 07-10-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں مزاحمت کاروں کا اینٹی ٹینک حملہ، صہیونی فوجی ہلاک
0
SHARES
2
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی ریاست کی وزارتِ جنگ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اپنی جارحیت کے آغاز یعنی ۷ اکتوبر ۲۰۲۳ سے اب تک پندرہ سو اکیس قابض فوجی جہنم واصل ہو چکے ہیں۔

یہ اعداد و شمار ان سفاک فوجیوں، پولیس اہلکاروں او ر قاتل شاباک سروس کے اہلکاروں کے شامل ہیں جو غزہ کی پٹی، مقبوضہ علاقوں کے شمالی و جنوبی حصوں، لبنان اور مغربی کنارے میں تعینات تھے۔

مزاحمتی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری ہیں اور صہیونی فوجیوں کی ہلاکتوں کا سبب بن رہی ہیں تاہم صہیونی فوج غزہ کے خلاف اپنی طویل اور خستہ کن جنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔

Tags: ۷ اکتوبرصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطینقاتل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.