• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

دورہ اسرائیل کی منسوخی،امریکی کانگریس ارکان کی ایک دفعہ پھر ٹرمپ پر شدید تنقید

منگل 27-08-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
فلسطینی کونسل کی اسرائیل پر امریکی کانگریس کو دورے کی اجازت نہ دینے پر شدید تنقید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )امریکی ایوان نمائندگان کی دو مسلمان خواتین ارکان ایلہان عمر اور رشیدہ طالب نےامریکی شہرسینٹ پال میں مشترکہ پریس کانفرنس میں ایک بار پھر صہیونی ریاست کے ذریعے ان کے دورہ مقبوضہ فلسطین پر روک لگائے جانے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی دو مسلمان خواتین ارکان ایلہان عمر اور رشیدہ طالب نے ریاست مینے سوٹا کے شہر سینٹ پال میں مشترکہ پریس کانفرنس میں ایک بار پھر صہیونی ریاست کے ذریعے ان کے دورہ مقبوضہ فلسطین پر روک لگائے جانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔

ایلہان عمر نے اس پریس کانفرنس میں کہا کہ جب فلسطینی ہم سے مدد کی اپیل کررہے ہیں تو اسرائیل کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ ہمیں اس کام سے روکے۔ امریکی ایوان نمائندگان کی مذکورہ مسلمان خاتون رکن نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کو اس بات کی اجازت نہیں دیں گے کہ وہ اپنا جارحانہ اور تشدد پسند چہرہ چھپا سکیں۔

امریکی ایوان نمائندگان کی ایک اور مسلمان رکن رشیدہ طالب نے بھی الزام عائد کیا کہ نتن یاہو نے ٹرمپ کے کہنے پر ہمیں مقبوضہ فلسطین کا دورہ کرنے سے روکا ہے۔

یاد رہے کہ دو ماہ قبل امریکی کانگریس کی دو خواتین ارکان نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے فلسطین کے دورے  کا اعلان کیا تھا تاہم گزشتہ دنوں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ان کو دورے کی اجازت دینے سے انکار کردیا تھا۔

Tags: دورہ اسرائیل کی منسوخی،امریکی کانگریس ارکان کی ایک دفعہ پھر ٹرمپ پر شدید تنقیدراشدہ طلیب الہان عمر کو اسرائیل کے دورے کی اجازت سے انکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.