روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزارت صحت نے دنیا میں کورونا وائرس سے متاثر سب سے کم عمر12 دن کے بچے کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔
وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر جمال الشخرہ نے آج صبح مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی شہر الخلیل کے قصبے یطا سے تعلق رکھنے والےدنیا کے سب سے کم عمر کورونا وائرس متاثرہ 12 دن کے بچے کی ہلاکت کی تصدیق کردی ۔