• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

دشمن نے غزہ پرحملے کی حماقت کی تو بھرپورجواب دیں گے، زیاد النخالہ

جمعہ 20-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
دشمن  نے غزہ پرحملے کی حماقت کی تو بھرپورجواب دیں گے، زیاد النخالہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسلامی جہاد کا کہنا ہے کہ صہیونی دشمن کی جارحیت کے خلاف فلسطینی قوتیں متحد ہیں،  ہم فلسطین کجیلئے اپنے سفرکو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے اور آزادی کی حاصل کرکے رہیں گے۔

غزہ میں شہدا فلسطین انسائیکلو پیڈیا کی تعارفی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ کا کہنا ہے کہ  غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر خاموش نہیں رہیں گے،صیہونی دشمن نے غزہ کی پٹی پر حملے کی حماقت کی تو پوری فلسطینی قوم مل کر صہیونی دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گی۔

انکا کہنا تھا کہ صہیونی دشمن کی جارحیت کے خلاف فلسطینی قوتیں متحد ہیں، ہم فلسطین کے لیے اپنے سفرکو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے اور آزادی حاصل کرکے رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ دشمن فلسطینی قوم می صفوں میں پھوٹ پیدا کرنا اور دراڑ پیدا کرنا چاہتا ہے لیکن حماس اور اسلامی جہاد مل کرصہیونی دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کریں گے

واضح رہے کہ دو ہفتے قبل اسلامی جہاد اور حماس کی قیادت نے مصر میں طویل ملاقات کی تھی۔ چھ گھنٹے ہونے والی بات چیت میں حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور اسلامی جہاد کے زیاد النخالہ شریک تھے۔

Tags: اسلامی جہادحماسزیاد النخالہصیہونی دشمنغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.