جمعرات 25 فروری 2021
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

خلیجی ممالک میں یہودی تنظیم کا قیام، ان ممالک کی  ایک اور شکست ہے، حماس

منگل 16-02-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم
0
Hamas-Gulf-Countries-Jewish-Zionist
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  عرب ممالک میں یہودی  تنظیم کے قیام سے خطے میں صہیونی توسیع پسندی تقویت ملے کی ، صیہونی اثرو نفوذ، سیکیورٹی اور سماجی بدامنی میں مزید اضافہ ہوگا جس کا یہ خطہ متحمل نہیں ہوسکتا.

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حما س کے بیرون ملک مقیم شعبہ اطلاعات کے سربراہ رافت مرہ نے  نے صیہونی ریاست اسرائیل  کی وزارت خارجہ کے اس اعلان کی مذمت کرتے ہوئے مسترد کردیا ہے جس میں ‌کہا گیا ہے کہ خلیجی ممالک کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد ان ممالک میں قیام پذیر یہودیوں‌ کی نمائندہ تنظیم قائم کی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ خلیجی ممالک میں یہودی تنظیم اور یہودی عدالت کا قیام صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے کے شکست خوردہ فیصلے میں ایک اور شکست ہے اور اس کے نتیجے میں قضیہ فلسطین اور فلسطینی قوم کے حقوق کو غیرمعمولی نقصان پہنچے گا۔

رافت مرہ نے کہا کہ خلیجی عرب ممالک میں یہودی تنظیم کے قیام کے لیے جو جواز اور دلائل پیش کیے جا رہے ہیں وہ دھوکے کے سوا کچھ نہیں۔ خطے میں صہیونیوں‌ کی تخریب کاری کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، کویت، عمان اور قطر سمیت دیگر خلیجی ممالک میں  مقیم یہودیوں نے ’’خلیجی یہود برادری انجمن‘‘ تشکیل دی ہے جس کا مقصد خطے میں اولین یہودی عدالت کے قیام کی راہ ہموار کرنا ہے اور خطے میں صیہونی اثررسوخ میں تیزی سے اضافہ کرنا ہے۔

خلیجی یہود برادری انجمن کے روحانی پیشوا ربی ڈاکٹر ایلی عبادی نے کہا ہے کہ خلیجی یہود انجمن، خلیج تعاون کونسل کے رکن ملکوں میں بسنے والی یہودی برادری کا اکٹھ ہے جو خطے میں یہودی طرز زندگی کے فروغ کے لیے کام کر رہے ہیں۔

Tags: حماسخلیجی ممالکخلیجی یہود برادری انجمنرافت مرہصیہونی ریاستی ڈاکٹر ایلی عبادییہودی تنظیم کا قیام
ShareTweetSendSend
Previous Post

اسرائیل نے غزہ میں کورونا ویکسین کا داخلہ روک دیا

Next Post

اسرائیل کی غزہ کو کورونا ویکسین کی فراہمی پر پابندی،حماس کی مذمت

Next Post
Hamas-Coronavirus-Vaccine

اسرائیل کی غزہ کو کورونا ویکسین کی فراہمی پر پابندی،حماس کی مذمت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
Palestinian-student-Al-Najah-university, was arrested today
خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی طالبعلم کو گھر سے اغواکرلیا

24 فروری 2021
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  قابض فوج نے فلسطینی طالبعلم کو یونیورسٹی کی سطح پر سیاسی سرگرمیوں...

Read more
palestinian-prisoner-captivity
خاص خبریں

صہیونی جیل سے ایک سال بعد فلسطینی قیدی رہا

24 فروری 2021
0
elections-Hamas-leadership-Gaza
پی ایل او

غزہ میں حماس کی قیادت کے داخلی انتخابات

24 فروری 2021
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.