• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

حنان اشراوی پی ایل او کمیٹی سے احتجاجاً مستعفی

جمعرات 10-12-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حنان اشراوی پی ایل او کمیٹی سے احتجاجاً مستعفی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  حنان اشراوی کاکہنا ہے کہ انھوں نے فلسطین اتھارٹی کے اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی تعاون کے خلاف احتجاجاً اپنا استعفیٰ صدر محمود عباس کو پیش کیا ہے۔

فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او) کی ایگزیکٹو کمیٹی کی سرکردہ رکن اور فلسطینی خاتون رہ نما حنان عشراوی نے فلسطینی اتھارٹی کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنا استعفیٰ صدر محمود عباس کو پیش کردیا ۔

اپنے مستعفی ہونے کی وضاحت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ  بعض حلقوں میں ان کے استعفے کو ذاتی مصروفیات یا صحت کی خرابی سے تعبیر کیا جارہا ہے لیکن میں واضح کردوں کے یہ استعفیٰ فلسطین اتھارٹی کے قابض صیہونی ریاست کے ساتھ سیکیورٹی تعاون کی بحالی کے  خلاف

احتجاجاً دیا گیا ہے ۔

انھوں نے کہا کہ یہ  معاملہ ذاتی یا  صحت کی خرابی سے نہیں بلکہ ، اس کا تعلق فلسطین کی موجودہ حقیقت اور مستقبل اور اختیارات اور ذمہ داری کی منتقلی کے  حوالے سے ہے جس میں فلسطینی قوم کی امنگوں کے مطابق فیصلے ہوں ۔

Tags: احتجاجاً مستعفیامریکی نائب صدر مائیک پنس کا دورہ مشرق وسطیٰ ملتویپی ایل اوحنان اشراوی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.