• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حماس قوم کےوسیع ترمفادات میں فلسطینی انتخابات میں حصہ لےگی، اسامہ المزینی

پیر 16-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس قوم کےوسیع ترمفادات میں فلسطینی انتخابات میں حصہ لےگی، اسامہ المزینی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ حماس نےصدارتی انتخابات کی تیاری کیلئے انتظامی کمیٹی کوحتمی شکل دے دی ہے، قوم کے وسیع تر مفادات کیلئے فلسطینی انتخابات میں بھرپورطریقے سے حصہ لیں گے۔

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سینیر رہ نما اسامہ المزینی نے غزہ میں حماس کے 32 ویں یوم تاسیس کے حوالے سے منعقدہ ایک اجتماع سے خطاب کرتےہوئے کہا ہے کہ حماس غزہ کی پٹی پر اسرائیلی ریاست کی طرف سے مسلط کردہ محاصرے کے خاتمے کے لیے ہرممکن کوشش کررہی ہے، حماس نے قومی وحدت کے لیے بہت زیادہ لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کی تیاری کے لیے انتظامی کمیٹی کو حتمی شکل دے دی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ حماس قوم کے وسیع تر مفادات کے لیے حماس فلسطینی انتخابات میں حصہ لے رہی ہے گی جبکہ قابض ریاست کے خلاف مسلح جہاد کا سفر بھی جاری رکھے گی۔

حماس رہ نما نے عرب ممالک کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ مراسم کے قیام کی کوششوں کی شدید مذمت کی اور کہا کہ عرب ممالک کی طرف سے فلسطینی قوم کے حقوق اور فلسطینی کاز کی قیمت پر اسرائیل کےساتھ تعلقات استوار کرنا فلسطینی قوم کی قربانیوں کی توہین ہے۔انہوں نے کہا کہ حماس غزہ کی پٹی پرمسلط کردہ معاشی پابندیوں کے خاتمے کے لیے ہرسطح پر جدو جہد جاری رکھے گی۔

Tags: اسامہ المزینیحماسصیہونی ریاستغزہفلسطینی الیشکن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.