• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حق واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی بربریت، 43 فلسطینی زخمی

ہفتہ 19-01-2019
in خاص خبریں, غزہ
0
حق واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی بربریت، 43 فلسطینی زخمی
3
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پُرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ فائرنگ کر کے 43 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعے کے روز تینتالیسویں واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں نے وحشیانہ فائرنگ کر کے43 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا زخمیوں میں دو صحافی اور تین امدادی کارکن بھی شامل ہیں۔

تیس مارچ دو ہزار اٹھارہ سے جاری فلسطینیوں کے گرینڈ واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں اب تک255فلسطینی شہید اور 26 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

خیال رہے کہ فلسطینی عوام نے اپنے حقوق کی بازیابی کے لئے 30 مارچ2018 سے گرینڈ واپسی مارچ کا آغاز کیا تھا جس کے تحت ہزاروں افراد ہر جمعے کو غزہ سے ملنے والی مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں کی جانب مارچ کرتے ہیں۔اس مارچ کا مقصد امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی اورغزہ کے ظالمانہ محاصرے کے خلاف احتجاج کرنا ہے۔اسرائیل نے سن2006ء سے غزہ کا محاصرہ کر رکھا ہے اور وہ وہاں بنیادی اشیا کی ضرورت کی ترسیل کی راہ میں شدید رکاوٹیں پیدا کر رہا ہے جس کے نتیجے میں غزہ کے فلسطینیوں کو غذائی اشیا اور دواؤں کی شدید قلت کا سامنا ہے۔

Tags: اسرائیلبیت المقدسحقوقصحافیصیہونیغزہفائرنگفلسطینمحاصرہواپسی مارچوزارت صحت
Share3TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.