• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جیلوں  میں قید تمام فلسطینی قیدیوں کو فوری ریا کیا جائے، عرب لیگ

جمعہ 11-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جیلوں  میں قید تمام فلسطینی قیدیوں کو فوری ریا کیا جائے، عرب لیگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عرب لیگ نے صیہونی ریاست سے مطالبہ کیا ہ کہ وہ تمام فلسطینیوں بالخصوص خواتین ، بچوں عمر رسیدہ اور بیمار فلسطینیوں کو فوری رہا کرے۔

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر عرب لیگ میں سماجی امور کی سفیرہ ھیفا ابو غزالہ قابض صیہونی ریاست اسرائیل سے  تمام فلسطینیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنیوار 4 معاہدے کی رو سے تمام ممالک قیدیوں کو تمام بنیادی انسانی حقوق فراہم کرنے اور ان کے تحفظ کے پابند ہیں۔ وبا کے دنوں میں اسرائیل پر بھاری ذمہ داری عاید ہوتی ہے کہ وہ فلسطینی قیدیوں‌بالخصوص بیماروں، بزرگوں، بچوں اور دائمی امراض کے شکار مریض قیدیوں کو فوری طور پر رہا کرے۔

ھیفا ابو غزلہ کا کہنا تھا کہ عرب انسانی حقوق چارٹر کے آرٹیکل 39 میں تمام انسانوں کی جسمانی، ذہنی اور نفسیاتی صحت کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔

عرب لیگ نے عالمی برادری پر بھی زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل  قیدیوں کی رہائی کے لیے دبائو ڈالے اور جیلوں میں قید فلسطینیوں کے بنیادی حقوق پوری کرنے کے لیے اسرائیل پردباو ڈالے۔

واضح رہے کہ صیہونی  جیلوں میں اس وقت 4500 فلسطینی  قید ہیں  ان میں 40 خواتین، 170 بچے اور 350 فلسطینی بغیر کسی الزام کے محض انتظامی قید کی غیر قانونی پالیسی کے تحت قید  ہیں جبکہ   65 فلسطینی شہری ایسے بھی ہیں جن کی عمریں 60 سال سے زاید ہیں۔

Tags: انتظامی حراتسصیہونی زندانعرب لیگفلسطینی قیدیھیفا ابو غزالہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.